وہ مرے ساتھ نہ چل پائے گا
اس کے چلنے سے پتہ چلتا ہے
ایسے چلتا ہے ترے ہجر میں وقت
جیسے اک آبلہ پا چلتا ہے
تیرے سکے ہی میں ہوگا کوئی کھوٹ
بھائی اپنا تو بڑا چلتا ہے
Woh mere sāth na chal pāye ga
Us ke chalne se pata chaltā hai
Aise chaltā hai tere hijr mein waqt
Jaise ek ābla-pā chaltā hai
Tere sikke hi mein hogā koi khoṭ
Bhai apna to baṛā chaltā hai
جواد شیخ اردو کے معاصر اور نمایاں شاعروں میں سے ایک نامور شاعر ہیں، جن کا اصل نام شیخ جواد حسین ہے۔ وہ 26 مئی 1985 کو بھلوال، ضلع سرگودھا، پنجاب (پ...
مکمل تعارف پڑھیں