نیند تو اک بیراگن ہے
جس کو زرداروں نیتاؤں راجاؤں کی آنکھوں کے
راج بھون بھاتے ہی نہیں
مہابھارت
کرشن موہن
Neend to ek bairagan hai
Jis ko zardaron netaon rajaon ki aankhon ke
Raj bhawan bhate hi nahin
Mahabharat
کرشنؔ موہن (اصل نام: کرشن لال بھاٹیا) اردو کے معروف اور معتبر شعرا میں شمار ہوتے ہیں، جن کی پیدائش 28 نومبر 1922ء کو سیالکوٹ (برطانوی ہندوستان) میں...
مکمل تعارف پڑھیں