ماہ نور

شاعر

تعارف شاعری

عام سی لڑکی !!!

بہت ہی عام سی لڑکی
محبت خاص سی کرتی
چوڑی جھمکا مہندی بالی سے
شام کی رت سہانی سے
بارش کے گرتے پانی سے
موتیا ، رات کی رانی سے
سنڈریلا ، کی کہانی سے
چاند پہ رہتی نانی سے
بہار کی رت سہانی سے
گل، شگوفوں ،کونپل دھانی سے
یادیں سب پرانی سے
خیالوں کی روانی سے
اسکی ہر اک نشانی ہے
بہت ہی عام سے لڑکی
محبت خاص سی کرتی !!!

ماہ نور