صحراۓ عرب کواسلام کا مرکز بنا دیا ۔۔
کھلا کے گُل محمد اسے گلشن بنا دیا ۔۔
پڑی تھی قعرِمذلت میں قوم جو کب سے۔۔
چلا کے دین پہ اوج ثریا بٹھا دیا ۔۔
صداقت اور دیانت کی مجسم تصویر ۔۔
یہی ہیں وصف نبی کے سب کو دکھا دیا ۔۔
رکھو بس اللہ پہ یقیں ،کوئی مشکل ہو ، یا کوئی کام۔۔
نہیں کوئی سوا الہ کے سب کو سکھا ا دیا ۔۔
کوئی کلیمٌ کہلایا کوئی خلیلٌ کہلایا ۔۔
وجہۂ وجود ِکائنات محمدصلی الہ علیہ وسلم کو بنادیا ۔۔
ماہ نور