مرزا غالب

شاعر

تعارف شاعری

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور
رکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم
وہ حلقہ ‌ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدا
رکھ لیجو میرے دعوی وارستگی کی شرم

مرزا غالب