بند کمرا
چھٹپٹاتا سا اندھیرا
اور
دیواروں سے ٹکراتا ہوا
میں!!
منتظر ہوں مدتوں سے اپنی پیدائش کے دن کا
اپنی ماں کے پیٹ سے
نکلا ہوں جب سے
میں!!
خود اپنے پیٹ کے اندر پڑا ہوں
Band kamra
Chhatpataata sa andhera
Aur
Deevaron se takrata hua
MaiN!!
Muntazir hooN muddaton se apni paidaish ke din ka
Apni maaN ke pet se
Nikla hooN jab se
MaiN!!
Khud apne pet ke andar pada hooN
ندا فاضلی جن کا اصل نام مقتدی حسن فاضلی تھا جدید اردو شاعری کے ان نمایاں اور منفرد لہجے کے شاعر تھے جنہوں نے روزمرہ زندگی، انسان کے دکھ اور سماجی ا...
مکمل تعارف پڑھیں