چند تصویریں سامنے رکھ کر
میں لگا ہوں باتیں کرنے
جیسے کہے ابھی تو ہنس کر
میں ائی ہوں تم سے ملنے
Chand tasveerein saamne rakh kar
Main laga hoon baatein karne
Jaise kahe abhi toh hans kar
Main aai hoon tum se milne
راجہ اکرام قمر ڈسٹرکٹ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں چکوال روڈ کے ایک خوبصورت گاؤں میں نمبردار راجہ محمد اکرم خان کے گھر یکم ستمبر 1958 کو پیدا ہوئے ...
مکمل تعارف پڑھیں