چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے! تیری آنکھوں کی پیاس ہیں، پیارے! اپنی آنکھیں ادھار دے دو تم میری آنکھیں اداس ہیں، پیارے!
راشد ڈوگر