کبھی ترے جلال سے بھسم ہوئے کبھی ترے جمال سے مہک گئے کبھی گھٹا وصال کی برس گئی کبھی شرر فراق کے بھڑک اٹھے
راشد ڈوگر