مری ہر ایک خوبی ہے ادھاری مری ہر ایک خوبی ہے تمہاری کمائی ایک ذاتی شے خدایا کمائی عاجزی بھی تجھ پہ واری
راشد ڈوگر