راشد ڈوگر

شاعر

تعارف شاعری

نعتیہ رباعی

‏اُنﷺ کی ہے یہ چاہت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو
‏ ہے کیا مری وقعت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو؟
‏ خود وہﷺ جسے چاہیں وہی چاہے اُنﷺ کو
‏ اللّٰہ ! تری قدرت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو

راشد ڈوگر