راشد ڈوگر

شاعر

تعارف شاعری

نعتیہ رباعی

‏کس درجہ پہ ہے آپﷺ کی رفعت پہنچی؟
‏اس بات کی تہہ تک نہیں خلقت پہنچی
‏اصل اُنﷺ کی وہی جانیں یا اللّٰہ جانے
‏ہم تک تو جو پہنچی ہے تو رحمت پہنچی

راشد ڈوگر