ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

بہتا ہوا پانی

بہتا ہوا پانی
پیڑوں کے ماتھے کو
چوم گئے بادل
شاخوں سے ٹکرائیں
ہات
کچے پھلوں کی
خوشبو جگائے
سورج کی بانہوں میں
....رات
بہتا ہوا پانی

ثروت حسین