اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤ ایک دریا ایک کشتی ایک کشتی دو مسافر دو مسافر اک جزیرہ اک جزیرہ اور چاروں سمت پانی ایک راجہ ایک رانی
ثروت حسین