ثروت حسین

شاعر

تعارف شاعری

شادمانی کا فرشتہ

شادمانی کے فرشتے
صبح میں چہرہ ہے کس کا
جھلملاتی شام کیا ہے
چمن میں وہ جو آتی ہے
اس پری کا نام کیا ہے

ثروت حسین