وصی شاہ

شاعر

تعارف شاعری

گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا

گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا
اور بازی میں کوئی شاہ بھی ہارا، میرا
دل بھروسہ جو بہت کرنے لگا ہے اُس پر
مجھ کو اک روز ڈبوئے گا، سہارا میرا
جیتنے والے سبھی تیرے طرف دار ہوئے
اور کھیل میں جو بھی کوئی ہارا، میرا

وصی شاہ