سوچ رہا ہوں تجھ سے ناتا توڑوں میں آپ پھر اپنے ٹکڑے کیسے جوڑوں میں آپ تو میری ہستی کا سرمایہ ہیں آپ سے ملنا جلنا کیسے چھوڑوں میں آپ بذاتِ خود آئے ہیں بسم اللہ دوسری جانب چہرہ کیسے موڑوں میں
زین شکیل