انسان کے افکار ہی اس کی پہچان ہیں۔ ایک فکر جس نے زندگی کے با مقصد ہونے کا شعور عطا کیا۔ مولا کریم توکل، شکر اور صبر واستقامت کی نعمتیں قائم ودائم رکھے (آمین)