صفانقوی

مقرر / سپیکر

تعارف انتخابِ کلام

تعارف

ربِ سُخن! نواز عطائے کثیر سے
مجھ کو بہم ھو فیض ہر اُستاد و پیر سے
غالب سے طمطراق ملے، سوز میّر سے
رمزِ غمِ حُسین انیّس و دبیِر سے