ایم سعید — مقرر کی تصویر

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا — آواز: ایم سعید | شاعر: مظفر وارثی

مقرر / سپیکر

تعارف انتخابِ کلام

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا
گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہيں کرتا
ماتھے کے پسينے کی مہک آئے تو ديکھيں
وہ خون ميرے جسم ميں گردش نہيں کرتا
ہمدردی ِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر
ميں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہيں کرتا

شاعر:

آواز:

Shola hoon, bhadakne ki guzarish nahin karta

Shola hoon, bhadakne ki guzarish nahin karta
Sach munh se nikal jata hai, koshish nahin karta
Girti hui deewar ka hamdard hoon, lekin
Chadhte hue suraj ki parastish nahin karta
Maathe ke pasine ki mahak aaye to dekhen
Wo khoon mere jism mein gardish nahin karta
Hamdardi-e-ahbab se darta hoon Muzaffar
Main zakhm to rakhta hoon numaish nahin karta