عباس تابش، جن کا اصل نام غلام عباس ہے، 15 جون 1961ء کو میلسی (ضلع وہاڑی) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم میلسی ہی میں حاصل کی اور بعد ازاں ایف اے پرائ...