یہ وفا تو ان دنوں کی بات ہے فراز
جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے
Yeh wafa to un dinon ki baat hai Faraz
Jab makaan kachche aur log sacche huwa karte thhe
ِاحمد فراز، اصل نام سید احمد شاہ، 12 جنوری 1931ء کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدسید محمد شاہ برق خود استاد اور فارسی شاعر تھے،احمد فراز ابتدائی...
مکمل تعارف پڑھیں