اصل نام زماں شیر خان عرف پتن خان ہے۔ ان کی پیدائش 4 جنوری 1952 کو قصبہ بسولی ضلع بدایوں میں ہوئی۔ اردو ادب میں وہ "فہمی بدایونی" کے نام سے مشہور ہیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد زندگی کی ضرورتوں نے کم عمری میں ہی لیکھ پال کی ملازمت کرنے پہ مجبور کر دیا۔ کچھ عرصے بعد جب یہ ملازمت نہ رہی تو ریاضی اور سائنس کی کوچنگ کرنے لگے جو آج بھی جاری ہے۔ فہمی صاحب ک...
مکمل تعارف پڑھیں