عشرت آفریں — شاعر کی تصویر

کھیلنے کودنے کی عمروں میں — عشرت آفریں

شاعر

تعارف شاعری

کھیلنے کودنے کی عمروں میں

کھیلنے کودنے کی عمروں میں
اک نہ اک بھائی ساتھ رہتا ہے نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پر
خوف رسوائی ساتھ رہتا ہے اور اب عمر ڈھل گئی ہے تو
رنج تنہائی ساتھ رہتا ہے
وہ اکیلی کبھی نہیں ہوتی

Khelne koodne ki umron mein

Khelne koodne ki umron mein
Ik na ik bhai saath rehta hai naujawani mein khul ke hansne par
Khauf-e-ruswai saath rehta hai aur ab umr dhal gai hai to
Ranj-e-tanhai saath rehta hai
Woh akeli kabhi nahin hoti

شاعر کے بارے میں

عشرت آفریں

عشرت آفرین، جن کا اصل نام عشرت جہان ہے، اردو ادب کی ایک ممتاز شاعرہ اور ادبی شخصیت ہیں۔ وہ 25 دسمبر 1956ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور اپنے گھرانے م...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام