عاشق ہیں جو وطن کے
اے دیس کی ہوائو
خوشبو میں بس کے جائو
اور ان کو لے کے آئو
عاشق ہیں جو وطن کے
جو پیکرِ وفا ہیں
جن کی خموشیاں بھی
جمیل الدین عالی
Aashiq hain jo watan ke
Ae des ki hawao
Khushboo mein bas ke jaao
Aur un ko le ke aao
Aashiq hain jo watan ke
Jo paikar-e-wafa hain
Jin ki khamoshiyan bhi
جمیل الدین عالی، جن کا اصل نام میرزا جمیل الدین احمد خان تھا، اردو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار، کالم نگار، دانشور اور قومی شعور کے علمبردار تھے۔ وہ 20 جنوری 1925ء کو دہلی میں ایک معزز اور ادبی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا نواب علا الدین احمد، مرزا غالب کے ہم عصر اور شاگرد تھے جبکہ والد سر امیر الدین احمد خان بھی علم و ادب سے وابستہ شخصیت تھے۔...
مکمل تعارف پڑھیں