منظر بھوپالی، جن کا اصل نام سید علی رضا ہے، اردو کے معروف اور مقبول شاعر ہیں۔ آپ 29 دسمبر 1959ء کو امراوتی، مہاراشٹر (بھارت) میں ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میر عباس علی خود شاعر تھے جبکہ والدہ طاہرہ نکہت ایک معلمہ تھیں۔ بچپن میں خاندان امراوتی سے بھوپال منتقل ہو گیا، جو بعد ازاں ان کی شناخت کا حصہ بنا۔ منظر بھوپالی نے اعلیٰ تعلیم ...
مکمل تعارف پڑھیں