مصطفیٰ زیدی 16 جون 1930ء کو الٰہ آباد میں ایک علمی و تہذیبی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام شاہ محمد مصطفیٰ خان تھا۔ والد شاہ ابوالقاسم اسلامیات، فارسی اور عربی کے جید عالم تھے، جس کا گہرا اثر ان کی فکری تربیت پر پڑا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول الٰہ آباد سے حاصل کی، بعد ازاں الٰہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے انگریزی ادب کیا۔ 1947...
مکمل تعارف پڑھیں