آج کل مجھ کو محبت سے وہ یوں دیکھتا ہے جیسے یعقوب ہے اور کُرتے پہ خوں دیکھتا ہے ماں کی تھکان ،باپ کے چھالوں کی خیر ہو پروردگار ! پالنے...