پتّے ہیں پیڑ پر کہ ہے پریوں کا پیرہن؟
بدلی ہوئی ہے رُت یا ہے میلہ لگا ہوا ؟
راشد ڈوگر
Patte hain ped par ke hai pariyon ka pairahan?
Badli hui hai rut ya hai mela laga hua?
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ خاکِ مدینہ
مکمل تعارف پڑھیں