سب یہاں تاک میں بیٹھے ہیں کسی لغزش کی
اور میں تار پہ چلنے کا ہنر جانتا ہوں
Sab yahan taak mein baithe hain kisi laghzish ki
Aur main taar pe chalne ka hunar jaanta hoon
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ خاکِ مدینہ
مکمل تعارف پڑھیں