سنا ہے آپ شاعر بھی ہیں، نقاد بھی ہیں؟
تو گویا آپ بلبل بھی ہیں، صیاد بھی ہیں !
راشد ڈوگر
Suna hai aap shayar bhi hain, naqqad bhi hain?
Toh goya aap bulbul bhi hain, sayyad bhi hain!
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ خاکِ مدینہ
مکمل تعارف پڑھیں