زبیر قلزم — شاعر کی تصویر

اپنے جنگل کا حال بدلا ہے — زبیر قلزم

شاعر

تعارف شاعری

اپنے جنگل کا حال بدلا ہے

اپنے جنگل کا حال بدلا ہے
کہ شکاری نے جال بدلا ہے
سال بھر رنگ جو بدلتے رہے
کہہ رہے ہیں کہ سال بدلا ہے

Apne jangal ka haal badla hai

Apne jangal ka haal badla hai
Ke shikari ne jaal badla hai
Saal bhar rang jo badalte rahe
Keh rahe hain ke saal badla hai

شاعر کے بارے میں

زبیر قلزم

آج آپ کو بے تکلفات کا اظہار کرنے والے ناتواں لیکن تمام دنیا سے لڑ جانے والے سرکش عاشق'فلسفہ پہ گہری نظر رکھنے والے اور خودار شاعر سے متعارف کرواتے ...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام