ادا جعفری — شاعر کی تصویر

احوال ایک سفر کا — ادا جعفری

شاعر

تعارف شاعری

احوال ایک سفر کا

اجنبی سبزہ زاروں میں
حد نظر تک بنفشہ کے پھول
اجنبی تو نہیں تھے نہ ہیں
وہ تو راہ سفر کے اجالے بھی تھے
ہم سفر بھی لگے
داستانیں سناتے بھی تھے
اور سنتے بھی تھے
اب کے موسم تمہیں یاد کرتے رہے
اور میں چپ رہی

Ahwaal ek safar ka

Ajnabi sabza-zaaron mein
Hadd-e-nazar tak banafsha ke phool
Ajnabi toh nahin the na hain
Woh toh raah-e-safar ke ujaale bhi the
Hum safar bhi lage
Daastanein sunate bhi the
Aur sunte bhi the
Ab ke mausam tumhein yaad karte rahe
Aur main chup rahi

شاعر کے بارے میں

ادا جعفری

ادا جعفری، جن کا اصل نام عزیز جہاں تھا، 22 اگست 1924ء کو بدایوں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ تین سال کی عمر میں ان کے والد مولوی بدرالحسن کے ا...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام