کوئی رستہ سمجھ نہ آئے مجھے
میں کہاں ہوں کوئی بتائے مجھے
کیا لگے گی کوئی دوا مجھ کو
لگ گئی ہے کسی کی ہائے مجھے
عین ممکن ہے ڈوبتا ہوا دل
ساتھ میں لے کے ڈوب جائے مجھے
Koi rasta samajh na aaye mujhe
Main kahaan hoon koi bataye mujhe
Kya lagegi koi dawa mujh ko
Lag gai hai kisi ki haaye mujhe
Ain mumkin hai doobta hua dil
Saath mein le ke doob jaye mujhe
اسماعیل راز عصرِ حاضر کے نوجوان اردو شاعر ہیں جنہوں نے جدید حسیت اور داخلی شعور کے ذریعے اپنی الگ شناخت قائم کی ہے۔ وہ 1993ء میں واشم، بھارت میں پی...
مکمل تعارف پڑھیں