عبا قبا کے پسِ پردہ اچھے کاموں سے
لرز رہو ہے میرا شہر نیک ناموں سے
پھلوں میں ذائقہ پورا کبھی نہیں ہوگا
زمین ہو پاک نہ جب تک نمک حراموں سے
راکب مختار
Abā qabā ke pas-e-pardah achhe kāmoñ se
Laraz rahā hai merā shehar nek nāmoñ se
Phaloñ meñ zā'iqah pūrā kabhī nahīñ hogā
Zamīn ho pāk na jab tak namak-harāmoñ se
راکب مختار جن کا اصل نام عابد حسین ہے، 22 جنوری 1987 کو تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے
مکمل تعارف پڑھیں