میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئے
پرائے شہر میں اپنے تلاش کرتے ہوئے
ہم ان پرندوں کے جیسے ہیں جو زمیں پہ تری
شکار ہو گئے دانے تلاش کرتے ہوئے
Maiñ kho gayā thā koī shai talāsh karte hue
Parāye shehar meñ apne talāsh karte hue
Ham un parindoñ ke jaise haiñ jo zamīn pe terī
Shikār ho ga'e dāne talāsh karte hue
بھکاری گھر کے وڈیرے کو مل گئی شاہی الٹ کے تاج کو کاسہ بنائے پھرتا ہے
مکمل تعارف پڑھیں