حضور وقت کے سائے ہیں ڈھلتے رہتے ہیں
حویلیوں سے جنازے نکلتے رہتے ہیں
سفید کپڑوں میں عزت کے دعوے دار تو دیکھ
یہ وقت آنے پر شجرے بدلتے رہتے ہیں
راکب مختار
Huzoor waqt ke saaye haiñ ḍhalte rehte haiñ
Haweliyoñ se janāze nikalte rehte haiñ
Safed kapṛoñ meñ izzat ke da'we dār to dekh
Yeh waqt aane par shajre badalte rehte haiñ
راکب مختار جن کا اصل نام عابد حسین ہے، 22 جنوری 1987 کو تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے
مکمل تعارف پڑھیں