تو بھی بیٹھے گا نہیں مسندِ سلطانی پر
حرف آیا جو میری چاک گر یبانی پر
اس نے تو چاند کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں
اس نے الزام دھرا ہے میری دیوانی پر
راکب مختار
Tu bhī baiṭhegā nahīñ masnad-e-saltānī par
Harf āyā jo merī chāk-garebānī par
Us ne toh chāñd kabhī ghaur se dekhā hī nahīñ
Us ne ilzām dharā hai merī dīwānī par
راکب مختار جن کا اصل نام عابد حسین ہے، 22 جنوری 1987 کو تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے
مکمل تعارف پڑھیں