تنویر دانش — شاعر کی تصویر

سارے الزام اپنے سر لے گا — تنویر دانش

شاعر

تعارف شاعری

سارے الزام اپنے سر لے گا

سارے الزام اپنے سر لے گا
عشق تو عشق ہے نا کر لے گا
چن تو لے گا وہ میرے اشکوں کو
پر کہانی کشید کر لے گا
آٸینے سے جو جھانکتا ہے مجھے
مجھ سے کہتا ہے کب خبر لے گا
دل کو زنجیر چاہے دوہری رکھ
پر تو سیدھے وہ اپنے کر لے گا

Saare ilzaam apne sar le ga

Saare ilzaam apne sar le ga
Ishq to ishq hai na kar le ga
Chun to le ga woh mere ashkon ko
Par kahani kashid kar le ga
Aaine se jo jhankta hai mujhe
Mujh se kehta hai kab khabar le ga
Dil ko zanjeer chahe dohri rakh
Par tu seedhe woh apne kar le ga