بس اب آپ تشریف لے جائیے جو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی طبیعت کو ہوگا قلق چند روز ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی
رند لکھنوی