امجد اسلام امجد اردو ادب کے اُن درخشاں ستاروں میں سے تھے جنہوں نے شاعری، نثر اور ڈرامہ نگاری میں یکساں شہرت حاصل کی۔ ۴ اگست ۱۹۴۴ کو لاہور میں پیدا ...