محمد علوی — شاعر کی تصویر

دوپہر — محمد علوی

شاعر

تعارف شاعری

دوپہر

اندر سے پوری عورت
باہر سے بچی لگتی ہے
گرمی میں ڈائن جیسی
سردی میں اچھی لگتی ہے

Dopahar

Andar se poori aurat
Bahar se bachchi lagti hai
Garmi mein daayan jaisi
Sardi mein achchi lagti hai

شاعر کے بارے میں

محمد علوی

محمد علوی جدید اردو شاعری کے اُن ممتاز اور منفرد شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی سادہ مگر معنی خیز شاعری کے ذریعے اردو ادب میں ایک الگ مقام حاصل کیا۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1927ء کو احمد آباد میں ہوئی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام