محمد علوی — شاعر کی تصویر

رات — محمد علوی

شاعر

تعارف شاعری

رات

ابھی رات آئے گی
کالی کلوٹی
آتے ہی مجھ سے لڑے گی
روئے گی خود بھی
مجھے بھی رلائے گی

Raat

Abhi raat aayegi
Kaali kalooti
Aate hi mujh se lade gi
Roye gi khud bhi
Mujhe bhi rulayegi

شاعر کے بارے میں

محمد علوی

محمد علوی جدید اردو شاعری کے اُن ممتاز اور منفرد شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی سادہ مگر معنی خیز شاعری کے ذریعے اردو ادب میں ایک الگ مقام حاصل کیا۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1927ء کو احمد آباد میں ہوئی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ...

مکمل تعارف پڑھیں

دیگر کلام