سونے اور لمبے رستے پر
اکا دکا پیڑ کے پیچھے
چھپ کر بیٹھی رہتی ہے
ایک اکیلا راہی دیکھ کے
اس پر حملہ کرتی ہے
اور اس کو کھا جاتی ہے
محمد علوی
Sone aur lambe raste par
Ika dukka ped ke peechhe
Chup kar baithi rehti hai
Ek akela raahi dekh ke
Us par hamla karti hai
Aur us ko kha jaati hai
محمد علوی جدید اردو شاعری کے اُن ممتاز اور منفرد شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی سادہ مگر معنی خیز شاعری کے ذریعے اردو ادب میں ایک الگ مقام حاصل کیا۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1927ء کو احمد آباد میں ہوئی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ...
مکمل تعارف پڑھیں