یہ ہاتھ میرا نہیں
کسی اور کا ہے
میرا ہوتا
تو میں اسی ہاتھ سے
اپنا گلا دبا دیتا
اس سے چھٹکارا پا لیتا
محمد علوی
Yeh haath mera nahin
Kisi aur ka hai
Mera hota
Toh main isi haath se
Apna gala daba deta
Is se chhutkara pa leta
محمد علوی جدید اردو شاعری کے اُن ممتاز اور منفرد شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی سادہ مگر معنی خیز شاعری کے ذریعے اردو ادب میں ایک الگ مقام حاصل کیا۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1927ء کو احمد آباد میں ہوئی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ...
مکمل تعارف پڑھیں