پہلے آنا کانی کر
پھر پیارے من مانی کر
ہاتھ سے الٹا کام نہ لے
مت برباد جوانی کر
چھیڑ چھاڑ سے آگے بڑھ
روز نہ گیلی میانی کر
بستر میں پاگل ہو جا
اس کو بھی دیوانی کر
پالی ہے کتیا تو اب
کتوں کی نگرانی کر
مرغے کو تندور بنا
بکرے کو بریانی کر
علویؔ مرنے سے پہلے
موت سے کھینچا تانی کر
محمد علوی
Pehle aana kaani kar
Phir pyare man maani kar
Haath se ulta kaam na le
Mat barbaad jawani kar
Chhed chhad se aage badh
Roz na geeli miyani kar
Bistar mein pagal ho ja
Usko bhi deewani kar
Paali hai kutiya tu ab
Kutton ki nigrani kar
Murghay ko tandoor bana
Bakre ko biryani kar
Alviؔ marne se pehle
Maut se kheencha taani kar
محمد علوی جدید اردو شاعری کے اُن ممتاز اور منفرد شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی سادہ مگر معنی خیز شاعری کے ذریعے اردو ادب میں ایک الگ مقام حاصل کیا۔ ان کی پیدائش 10 جولائی 1927ء کو احمد آباد میں ہوئی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ...
مکمل تعارف پڑھیں