دل کا کیا ہے دل نے کتنے منظر دیکھے لیکن
آنکھیں پاگل ہو جاتی ہیں ایک خیال سے پہلے
Dil ka kya hai dil ne kitne manzar dekhe lekin
Aankhein pagal ho jaati hain ek khayal se pehle
نوشی گیلانی (اصل نام: نشاط گیلانی) اردو ادب کی ایک ممتاز اور ہمہ جہت شاعرہ ہیں، جن کی پیدائش 14 مارچ 1964ء کو بہاولپور، پنجاب میں ہوئی۔ ان کا تعلق ...
مکمل تعارف پڑھیں