عمیر نجمی (اصل نام: محمد عمیر) معاصر اردو شاعری کا ایک معتبر اور توانا نام ہیں۔ وہ 2 ستمبر 1986ء کو رحیم یار خان، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ غزل اور نظم ...