آغا زی کی آواز میں
بس اب آپ تشریف لے جائیے
کلام: رند لکھنوی · محفل: لے تو جائے گا خط شوق مگر رشک یہ ہے رند لکھنوی · 2026-04-26
بس اب آپ تشریف لے جائیےجو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی
طبیعت کو ہوگا قلق چند روزٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی