2 اشعار

بس اب آپ تشریف لے جائیے

Bas ab aap tashreef le jaaiye

بس اب آپ تشریف لے جائیےجو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی

طبیعت کو ہوگا قلق چند روزٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی

— رند لکھنوی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں